ترکیہ اور شام میں زلزلہ،2 ہزار 300 افراد جاں بحق

ترکیہ – تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 2300 افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے بعد۔ آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ زلزلے سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق شام میں 803 اور ترکیہ میں 1,498 افراد جاں بحق … ترکیہ اور شام میں زلزلہ،2 ہزار 300 افراد جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں